لاہور: غیر ملکی خواتین سے زیادتی کے کیس میں نیا موڑ، کرپٹو کرنسی…
لاہور(3 جولائی 2026): لاہور میں غیر ملکی خواتین سے زیادتی اور مبینہ اغوا کے معاملے پر پولیس تفتیش نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق یہ معاملہ بنیادی طور پر غیر ملکی خواتین اور مرکزی ملزم رضا ڈار کے درمیان کرپٹو کرنسی کے!-->!-->!-->…