پاکستان کا 79 واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
وطن عزیز پاکستان کا 79 واں یوم آزادی ملک بھر اور آزاد کشمیر میں بھرپور ملی جوش وجذبے اور اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، تحفظ اور استحکام کے لیے پوری قوم متحد ہو کر کام کرے گی۔
جشن آزادی کے موقع پر!-->!-->!-->…