Browsing Tag

#national

پاسپورٹ بنوانے کے اوقات کار میں تبدیلی! شہریوں کی بڑی مشکل آسان

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 8 بڑے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے، جس کے تحت اب یہ دفاتر پیر سے جمعہ تک دو شفٹوں میں خدمات فراہم کریں گے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی، جبکہ

پرتگال میں عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی کا قانون نافذ

پرتگال کے صدر انتونیو ژوزے سیگورو نے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کرنے والے قانون کی منظوری دے دی، جسے مقامی میڈیا کی جانب سے ’’برقع قانون‘‘ قرار دیا جارہا ہے۔ واضح رہے یہ قانون دائیں بازو کی حکمران جماعت اور انتہائی دائیں

جڑواں شہروں میں رات سے مسلسل بارش جاری، پنڈی میں ہائی الرٹ، رین…

راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ روز سے مسلسل بارش جاری ہے پنڈی میں ہائی الرٹ کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ جڑواں شہروں میں چوتھے روز بھی موسلادھار بارش جاری ہے اور گزشتہ شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ اب تک نہیں تھما ہے۔

عید میلاد النبی ﷺ : محرم الحرام کی طرز پر فول پروف سیکیورٹی…

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے 12 ربیع الأول عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر صوبے بھر کے لیے انتہائی سخت اور جامع سکیورٹی و انتظامی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات

آپریشن ’رد الفتنہ 3‘ کے تحت بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 سے زائد دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق زیارت، ہرنائی اور سوراب کے علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی گئیں۔ خفیہ

راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش، نشیبی…

راولپنڈی، اسلام آباد اور گرد و نواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس سے نشیبی علاقے زیر آب آ گئے ہیں، واسا نے رین ایمرجنسی نافذ کر دی۔ موسلادھار بارش کے باعث واسا راولپنڈی ہائی الرٹ پر ہے، اور رین ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے، ایم ڈی

مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1172 اہلکاروں کو فوجی، شہریوں کو…

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی متعدد سمریوں کی منظوری دے دی ہے۔ صدر کی جانب سے جن سمریوں کی منظوری دی گئی ہے۔ ان میں ایک سمری مسلح افواج اور سول آرمڈ فورسز کے 1172 اہلکاروں کو فوجی اعزازات دینے کی

پاکستان کا 79 واں یوم آزادی ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے

وطن عزیز پاکستان کا 79 واں یوم آزادی ملک بھر اور آزاد کشمیر میں بھرپور ملی جوش وجذبے اور اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، تحفظ اور استحکام کے لیے پوری قوم متحد ہو کر کام کرے گی۔ جشن آزادی کے موقع پر