مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد میں نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی گفتگو
نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد آمد
بیرسٹر افتخار گیلانی کی صحافیوں سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
تعلیمی اداروں میں انٹرنیٹ سروس جلد بحال کرنے کی یقین دہانی
آزاد کشمیر میں عام انٹرنیٹ سروس بھی جلد از جلد بحال کی جائے گی، بیرسٹر افتخار گیلانی
راستوں کی بندش اور دیگر رکاوٹیں دور کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
مال بردار گاڑیوں کی آمدورفت کل سے بحال ہو جائے گی، بیرسٹر افتخار گیلانی
آزاد کشمیر میں معمولاتِ زندگی کی بحالی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظم
آزاد کشمیر میں بھرپور ترقیاتی عمل شروع کریں گے، بیرسٹر افتخار گیلانی
مسلم لیگ ن کا ہمیشہ سے منشور ترقی اور عوامی فلاح رہا ہے، بیرسٹر افتخار گیلانی
حکومت کی کارکردگی میں میڈیا کے مثبت کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر
صحافی حکومت کی درست نشاندہی کریں تاکہ مسائل کے حل میں مدد ملے، بیرسٹر افتخار گیلانی
صحافی ہماری اصلاح اور رہنمائی کریں، حکومت اچھا دورانیہ مکمل کرے گی، وزیراعظم آزاد کشمیر
میڈیا مسائل کی نشاندہی کرے، حکومت ان کے حل کے لیے اقدامات کرے گی، بیرسٹر افتخار گیلانی
عوامی مسائل کے حل اور ترقی کے لیے حکومت بھرپور اقدامات کرے گی، نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر