Browsing Tag

Pakistan

27 ستمبر انقلاب کا دن ہوگا: سہیل آفریدی

بٹگرام (29 اگست 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ 27 ستمبر انقلاب کا دن ہوگا۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ 27 ستمبر کو جوش و جذبے کے ساتھ اسلام آباد کا رخ کریں گے، یہ انقلاب کا دن ہوگا، اپنی اور

وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی صحافیوں سے ملاقات،…

مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد میں نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کی گفتگو نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی کی مرکزی ایوانِ صحافت مظفرآباد آمد بیرسٹر افتخار گیلانی کی صحافیوں سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو تعلیمی

دیامر میں گلیشیئر پھٹنے سے اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی…

چلاس : دیامر میں گلیشیئر پھٹنے سے اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے تباہی مچادی ، ریلےمیں بہہ کر درجنوں مویشی ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں چلاس کے علاقے بونر نالہ میں گزشتہ رات گلیشیئر پھٹنے کی وجہ سے تباہ کن

فیلڈ مارشل کا دفاعی صنعتی کمپلیکس کا دورہ، مقامی سطح پر تیار…

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے دفاعی صنعتی کمپلیکس واہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامی سطح پر ڈیزائن اور تیار کردہ ہتھیاروں اور گولہ بارود کے تجربات اور آزمائشوں کا بھی مشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم

کیا پاکستان میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر…

تفصیلات کے مطابق 16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کو ریگولیٹ کرنے سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سرفراز ڈوگر شہری وقاص ناصر کی جانب سے دائر درخواست پر کچھ دیر بعد سماعت

کلر سیداں مدرسے میں طالبعلم کی مبینہ تشدد سے ہلاکت، پولیس نے 2…

پولیس کے مطابق کلرسیداں میں مدرسے میں مبینہ تشدد سےطالبعلم جاں بحق ہوگیا تھا جس کی شناخت 9 سال کے فیضان کے نام سے ہوئی جو بھکر کا رہائشی تھا اور 4 ماہ پہلے مدرسے آیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ میت کوبھکر لے جایا گیا جہاں دوران غسل

مجھے کینسر کی تشخیص ہوئی، صحتیاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد…

پاکستان کے سینئر اداکار نعمان اعجاز نے انکشاف کیا کہ انہیں کینسر کی تشخیص ہوئی اور صحت یاب ہونے میں سورۃ الرحمٰن نے بہت مدد کی۔ سینئر اداکار نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے سے متعلق انکشاف کیا۔

کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

بادل برسانے والا نیا طاقتور سسٹم آج ملک میں داخل ہو گا، کل 27 اگست سے مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 27 اگست سے اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ وفاقی دارالحکومت