سانحہ پمز: غفلت اور لاپروائی کے مرتکب افراد کو نہیں چھوڑیں گے،…
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ غفلت اور لاپروائی کے مرتکب افراد کو نہیں چھوڑیں گے۔
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ پمز کے بعد سب سے پہلے خود کو احتساب کے لیے پیش کرتا ہوں۔ واقعہ!-->!-->!-->…