Browsing Category
Urdu
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ ہو گئے ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی جانب سے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں کے سلسلے میں ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔
فیلڈ مارشل دورے!-->!-->!-->!-->!-->…
آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ جاری
آزاد جموں کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں 8 مخصوص نشستوں کے انتخاب کے لیے پولنگ کا عمل صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک جاری رہے گا، سیکرٹری الیکشن کمیشن پولنگ کے پریزائیڈنگ افسر ہوں گے۔
پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی ماجد خان نے پہلا ووٹ کاسٹ!-->!-->!-->…
اگر نئے صوبے پاکستان کے مفاد میں ہیں تو ضرور بننے چاہئیں: وفاقی…
سوشل میڈیا پر نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے لکھا کہ نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے مثبت اور صحت مند بحث کا آغاز ایک خوش آئند پیشرفت ہے، تمام سیاسی جماعتوں اور عوام کو نئے صوبوں کے معاملے پر!-->…
2027 کے عازمین حج پر بڑی پابندی عائد
رائیویٹ حج اسکیم 2027 کے لیے بکنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، تاہم عازمین حج کے لیے پرائیویٹ اسکیم کی رقم براہ راست نجی آپریٹر کو دینے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
ذرائع مذہبی امور کے مطابق حج بکنگ پہلی مرتبہ نجی آپریٹرز کی بجائے!-->!-->!-->…
وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور کی سینئر صحافیوں سے اہم…
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، مسلم لیگ (ن) کو کامیاب کرانے کے لیے تمام حربے استعمال کیے گئے۔ نئی آزاد کشمیر حکومت!-->…
عمران خان کی اسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی نے حکومت کیخلاف…
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی کے بانی سربراہ عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے سلمان اکرم راجا اور عزیر بھنڈاری کی دائر کردہ درخواست میں سپریم کورٹ کے 18 اگست!-->!-->!-->…
پاسپورٹ بنوانے کے اوقات کار میں تبدیلی! شہریوں کی بڑی مشکل آسان
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے 8 بڑے پاسپورٹ دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی کردی گئی ہے، جس کے تحت اب یہ دفاتر پیر سے جمعہ تک دو شفٹوں میں خدمات فراہم کریں گے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ پہلی شفٹ صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہوگی، جبکہ!-->!-->!-->…
پرتگال میں عوامی مقامات پر چہرہ ڈھانپنے پر پابندی کا قانون نافذ
پرتگال کے صدر انتونیو ژوزے سیگورو نے عوامی مقامات پر چہرہ چھپانے پر پابندی عائد کرنے والے قانون کی منظوری دے دی، جسے مقامی میڈیا کی جانب سے ’’برقع قانون‘‘ قرار دیا جارہا ہے۔
واضح رہے یہ قانون دائیں بازو کی حکمران جماعت اور انتہائی دائیں!-->!-->!-->…
جڑواں شہروں میں رات سے مسلسل بارش جاری، پنڈی میں ہائی الرٹ، رین…
راولپنڈی اور اسلام آباد میں گزشتہ روز سے مسلسل بارش جاری ہے پنڈی میں ہائی الرٹ کرتے ہوئے رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
جڑواں شہروں میں چوتھے روز بھی موسلادھار بارش جاری ہے اور گزشتہ شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ اب تک نہیں تھما ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
عید میلاد النبی ﷺ : محرم الحرام کی طرز پر فول پروف سیکیورٹی…
تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے 12 ربیع الأول عید میلاد النبی ﷺ کے مبارک موقع پر صوبے بھر کے لیے انتہائی سخت اور جامع سکیورٹی و انتظامی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سکیورٹی انتظامات!-->!-->!-->…