مسلم لیگ (ن) کے چوہدری طارق فاروق آزاد کشمیر اسمبلی کے اسپیکر ،…

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ چوہدری طارق فاروق 32 ووٹ حاصل کرکے قانون ساز اسمبلی کے 16ویں سپیکر منتخب ہوگئے، جبکہ احمد رضا قادری نے بھی 32 ووٹ حاصل کرکے 15ویں ڈپٹی سپیکر کا منصب

نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو نئے صوبوں پر بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو نئے صوبوں پر بات کرنے سے روک دیا اور حتمی پالیسی کا انتظار کرنے کی ہدایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں کو نئے صوبوں کے معاملے پر

ملک میں سیمنٹ کی بوری سستی ہوگئی

گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ شمالی شہروں میں قیمت فروخت پاکستان بیورو برائے شماریات کے مطابق 20 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ملک کے شمالی شہروں اور علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی

عمران کی اسپتال منتقلی ؛ عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست اعتراض…

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی سے متعلق عظمیٰ خان کی توہینِ عدالت کی درخواست اعتراض عائد کرتے ہوئے واپس کر دی۔ یاد رہے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے معاملے پر ان کی بہن عظمیٰ خان نے حکومت کے خلاف

قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کل 12 ربیع االاول کو ہو گی

قومی سیرت النبی ﷺ کانفرنس کل 12 ربیع االاول کو ہو گی، رواں سال مقابلہ مقالات سیرت کا موضوع "نسل نو کا تحفظ، تعمیر اور کردار، سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں” مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام قومی سیرت

مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ کب شروع ہو گا؟ اہم پیشگوئی آ گئی

محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 27 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اسلام آباد میں آج

پانچ سالہ مغویہ آیت نور کی لاش 15 دن بعد والدین کے حوالے

ہری پور : دو ہفتے قبل اغوا ہونے والی 5 سالہ آیت نور کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد لواحقین کے حوالے کردی گئی۔ ہری پور کی پٹھان کالونی سے 15 روز قبل لاپتہ ہونے والی آیت نور کی لاش یونیورسٹی روڈ پر واقع ایک گودام (ویئر ہاؤس) کے کنویں سے گزشتہ

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

ٹکرز آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا نو منتخب ارکان کی حلف برداری کی تقریب قانون ساز اسمبلی میں ہوئی حلف برداری کی تقریب میں نو منتخب ارکان نے آئینی ذمہ داریاں سنبھال لیں آزاد کشمیر کی نئی قانون

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران روانہ ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کی جانب سے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کی کوششوں کے سلسلے میں ایران کا دورہ کر رہے ہیں۔ فیلڈ مارشل دورے