Browsing Category
Urdu
گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومت کے درمیان مذاکرات آج کراچی میں ہوں گے
کراچی: گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال چھٹے روز میں داخل ہوگئی ، تاہم حکومت سے مذاکرات آج کراچی میں ہوں گے۔
تفصیلات کے مطاب آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی جانب سے جاری ملک گیر ہڑتال کے چھٹے روز وفاقی و صوبائی حکومت اور گڈز!-->!-->!-->…
کراچی سمیت سندھ میں نیا مون سون سسٹم ۔۔۔۔۔۔، محکمہ موسمیات کی…
کراچی (13 اگست 2026): پنجاب اور کے پی مون سون کی شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے کراچی سمیت سندھ سے متعلق بڑی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں فی الحال مون سون کا کوئی نیا سسٹم اثر انداز نہیں ہو رہا!-->!-->!-->…
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر…
خانیوال (13 اگست 2026): پنجاب کے شہر خانیوال میں چک نمبر 170 دس آر میں غیرت کے نام پر 3 دن کی دلہن کو قتل کر دیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق مقتولہ اقرا نے 3 روز قبل پسند کی شادی کی تھی، مقتولہ کے والد نے 2 بھائیوں اور بیٹے کے ساتھ مل کر!-->!-->!-->…
ربیع الاول کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی پیش گوئی سامنے آگئی
کراچی : ربیع الاول 1448 ہجری کے چاند کے حوالے سے سپارکو کی پیش گوئی بھی سامنے آگئی ، جس میں بتایا گیا کہ 13 اگست کی شام ربیع الاول کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے!-->!-->!-->…
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ…
لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس کو 14 اگست سے دوبارہ چلانےکا فیصلہ کیا گیاہے۔
ریلوے حکام کے مطابق شالیمار ایکسپریس پہلے لاہور سے براستہ فیصل آباد کراچی چلائی جاتی تھی اور قلعہ ستار شاہ، مسن کالر ریلوے پل سیلابی پانی سے!-->!-->!-->…
پشاور : شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر تیزاب پھینک دیا
پشاور: شادی سے انکار پر لڑکی نے لڑکے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا۔
پولیس کے مطابق واقعہ پشاور کے علاقے چمکنی میں پیش آیا جہاں ایک لڑکی نے مبینہ طور پر شادی سےا نکار پرلڑکے پر تیزاب پھینک دیا جس سے نوجوان جھلس گیا اور اسے فوری طبی!-->!-->!-->…
پنڈی مال روڈ واقعے کا ملزم کے پی ہاؤس میں رہتا رہا اور پی ٹی آئی…
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت راولپنڈی مال روڈ واقعے سے خود کو بری الذمہ نہیں قرار دے سکتی، ہلاک ملزم خیبر پختونخوا ہاؤس میں رہتا رہا اور تحریک انصاف کی قیادت سے بھی ملتا رہا۔
اسلام آباد!-->!-->!-->…
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال، ملک میں بڑے بحران کا خدشہ
کراچی : گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث امپورٹ، ایکسپورٹ اور اشیائے خوردونوش کی ترسیل شدید متاثر ہے ، جس سے ملک میں ایک بڑے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث پاکستان میں ایک اور شدید!-->!-->!-->…
کراچی میں جرائم کا جن بے قابو: گزشتہ 6 ماہ کے دوران 264 افراد قتل
کراچی : رواں سال کے 6 ماہ میں کراچی میں مختلف پُرتشدد واقعات میں 264 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ معصوم بچوں کے اغوا یا گمشدگی کے 224 واقعات سامنے آئے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی ایک بار پھر اسٹریٹ کرائم اور سنگین جرائم کی لپیٹ میں!-->!-->!-->…
سردار تنویر الیاس کو استحکام پاکستان پارٹی میں اہم عہدہ مل گیا
اسلام آباد (4 جولائی 2026): حالیہ ہی میں استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس کو پارٹی میں اہم عہدہ مل گیا۔
سردار تنویر الیاس کو استحکام پاکستان پارٹی کشمیر کا صدر، جبکہ!-->!-->!-->…